جاننا ضروری ہے

1
مصنف :
موضوع :
 - 
سورہ فاتحہ سے علاج


صحابہ کرام رضوان اللہ علیم اجمعین، سانپ و بچھو کے کاٹے ہوئے لوگوں پر اور مرگی کے مریضوں و پاگل دیوانوں پر سورہ فاتحہ پڑھ کر دم کیا کرتے تھے۔ اور حضور  صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اس کو جائز رکھا۔


1 comment:

  1. اللهم صلي على سيدنا محمد و آله و صحبه و سلم تسليما كثيرا


    جزاك البارئ خيرا

    ReplyDelete

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


اوپرجائیں