حدیث مبارکہ

0
مصنف :
موضوع :
 - 



خاوند کی ناشکری کے بیان میں
حدثنا عبد الله بن مسلمة،‏‏‏‏ عن مالك،‏‏‏‏ عن زيد بن أسلم،‏‏‏‏ عن عطاء بن يسار،‏‏‏‏ عن ابن عباس،‏‏‏‏ قال قال النبي صلى الله عليه وسلم ‏"‏ أريت النار فإذا أكثر أهلها النساء يكفرن ‏"‏‏.‏ قيل أيكفرن بالله قال ‏"‏ يكفرن العشير،‏‏‏‏ ويكفرن الإحسان،‏‏‏‏ لو أحسنت إلى إحداهن الدهر ثم رأت منك شيئا قالت ما رأيت منك خيرا قط ‏"‏‏.
اس حدیث کو ہم سے عبداللہ بن مسلمہ نے بیان کیا، وہ امام مالک سے، وہ زید بن اسلم سے، وہ عطاء بن یسار سے، وہ حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے نقل کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مجھے دوزخ دکھلائی گئی تو اس میں زیادہ تر عورتیں تھیں جو کفر کرتی ہیں۔ کہا گیا حضور کیا وہ اللہ کے ساتھ کفر کرتی ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ خاوند کی ناشکری کرتی ہیں۔ اور احسان کی ناشکری کرتی ہیں۔ اگر تم عمر بھر ان میں سے کسی کے ساتھ احسان کرتے رہو۔ پھر تمہاری طرف سے کبھی کوئی ان کے خیال میں ناگواری کی بات ہو جائے تو فوراً کہہ اٹھے گی کہ میں نے کبھی بھی تجھ سے کوئی بھلائی نہیں دیکھی۔

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


اوپرجائیں