کوکن کی سیر

0
مصنف :
موضوع :
 - 
    
کونکن سے متعلق 

   

مہاراشٹر کے 720 کلومیٹر. ساحل اور ارد گرد کا    علاقہ 'کونکن' کہلاتا ہے ۔   جو قدرتی خوبصورتی کے لئے مشہور ہے اور تیزی سے سیاحوں کے لیے ایک پسندیدہ سیاحوں کی منزل کے طور پرجانا جاتا  ہے کونکن ہریالی ، ناریل کے درخت ، خوبصورت ساحل ، جھرنے ، پہاڑوں اور سبز وادیوں سے گھرا یہ خطہ سیاحت میں بہت تیزی سے ترقی کر رہا ہے. 

بہتر سڑکوں اور کونکن ریلوے کی وجہ سے  سیاحوں کی

 پہلی پسند بن گیا ہے۔ 
کونکن علاقے میں اضلاع
کونکن علاقہ ضلع  سندھودرگ،  رتناگیری، رائے گڈھ، ممبئی اور تھانہ  پر مشتمل ہے۔
اس خوبصورت علاقہ کی تصاریر











































































































ضلع سندھودرگ کے مناظر :

آچرہ
آج میں ضلع سندھودرگ کے ایک گاوں 'آچرہ' کی سیر کراتا ہوں۔
آچرہ قدرتی نظاروں سے بھر پور علاقہ ہے، جہاں بندرگاہ ہونے کی وجہ سے عرب ممالک سے تجارت کے لیئے عربی یہاں  آیا  کرتے تھے۔
آچرہ بندرگاہ کا منظر


'حضرت قاضی ابراہیم مدنی رحمتہ اللہ علیہ' کا مزار شریف:
{ حضرت قاضی ابراہیم مدنی رحمتہ علیہ، نسب قریش ، لقب صدیق از ولد حضرت محمد بن امیر المومینین ابو بکر صدیق رضی اللہ و عنہ
در ھحری ۶۵۲ و ۱۲۳۱ عیسوی
سنہ اشنین و خمسون و شہ ما، ھجری اشرفیتیہ در بلد کوکن بنزد کنارہ دریا در بندر شاہی وقصبہ آچرہ آمد جاءے سکونت اختیار کند،در سنہ ۶۵۲ ھجری و سنہ ۱۲۳۱  عیسوی در بندرگاہ شاہی قصبہ آچرہ از بغداد امدند جائے مسکن بندر مدکند، حیات پنجاہ و چہار سال بعد در سنہ ۷۰۶ حجری حفصت و شش یافت۔ مدفن بندر سطور بوطن خود قریب جامع مسجد ششدند۔۔۔۔فقط۔}


یہ شجرہ مرحوم جناب قاضی یونس بدر الدین صاحب ، اسٹنٹ کمیشنر ریونیو پونہ، نے سرکاری دستاویزات سے نقل کیا؛
حضرت قاضی ابراہیم مدنی رحمتہ اللہ علیہ
نشب قریش لقب صدیق از ولد حضت محمد بن امیر المومینین ابوبکر صدیق رضی اللہ و عنہ
سن ۶۵۲ ہجری یعنی سن میں کوکن کے کنارے بندرگاہ شاہی قصبہ آچرہ تشریف لائے ، اور یہی سکونت اختیار کی۔ سن ۱۲۳۱ عیسوی کے دور میں بغداد اور بندرگاہ  آچرہ کے درمیان تجارت کے لیئے آمدورفت جاری تھی۔ حضرت قاضی ابراہیم مدنی نے ۵۴ سال تک قصبہ آچرہ میں زندگی بسر کی اور سن ۷۰۶ ہجری میں پردہ کر لیا۔ ان کی تدفن جامع مسجد آچرہ کے قریب قبرستان میں کی گئی۔  فقط:
جامع مسجد آچرہ

درگا شریف "حضرت سید حسین شاہ قادری رحمتہ اللہ علیہ" کی پرانی عمارت

درگا شریف "حضرت سید حسین شاہ قادری رحمتہ اللہ علیہ" کی نئی عمارت


آچرہ کے خوبصورت مناظر کچھ ایسے ہیں:





جاری ...

ضلع سندھودرگ کے دلکش مناظر:
مالون سندھودرگ کا تعلقہ ہے، جو بحر عرب سے جڑا ہوا ہے۔ سمندر میں سندھودرگ قلعہ بنا ہوا ہے، اسی قلعہ کے نام پر پورے ضلع کا نام رکھا گیا ہے۔

یہ شاید دنیا کا  اکلوتا ناریل کا پیڑ ہے، جس کی دو شاخائیں ہیں۔ اور یہ مالون میں ہے۔ 






 جاری ......


ضلع رتناگیری کے مناظر 




جاری


ضلع رائے گڈھ کے خوبصورت مناظر 






جاری

  


اوپرجائیں