جاننا ضروری ہے

1
مصنف :
موضوع :
 - 
عجوہ کھجور

مدینہ کی عجوہ کھجور کے متعلق احادیث میں سات دانے نہار منہ کھانے والے کے لیئے مزکور ہے کہ ۸۰ روز وہ سحر ، جادو یا زہر کے اثر سے ہر طرح محفوظ ہو جاتا ہے۔
  

احادیث کے مطابق دنیا میں کوئی جنت کا پھل ہے تو وہ عجوہ کھجور ہے۔
عجوہ کھجور کا درخت ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علہ و سلم نے اپنے دست مبارک سے لگایا تھا۔
قال رسول اللہ العجوۃ من الجنۃ وہی شفاء من الجنۃ
آپ صلی اللہ علہ و سلم نے فرمایا: عجوہ جنت سے ہے،اور اس میں جنون سے شفا ہے، عجوہ جنت کی کھجور ہے۔


1 comment:

  1. اللهم صلي على سيدنا محمد و آله و صحبه و سلم تسليما كثيرا

    جزاك البارئ خيرالجزاء

    ReplyDelete

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


اوپرجائیں