اضواء کے قلم سے

2
مصنف :
موضوع :
 - 
نومسلم شخصیات




یہ فہرست ان مشہور افراد کی ہے جنہوں نے اپنے

آبائی مذاہب کو چھوڑ کو اسلام قبول کیا۔


سیاست دان
ایپسائی تورا: فجی کے سیاست دان
ڈیوڈ موسی پڈکوک: برطانوی، عیسائیت سے مشرف بہ اسلام ہوئے۔
اسلامک پارٹی آف برٹن کے رہنما ہیں۔

الحاج ملک الشہباز (المعروف میلکم ایکس، میلکم لٹل):
 امریکہ میں حقوق انسانی کے مشہور علمبردار،
عیسائیت سے نیشن آف اسلام میں داخل ہوئے
اور مشہور حج کے بعد اسلام قبول کیا۔



ابراہیم ہوپر (ڈوگلس ہوپر)
عیدی امین: یوگنڈا کے سابق صدر،
 کیتھولک عیسائیت کو چھوڑکر اسلام قبول کیا
ایاسو پنجم: ایتھوپیا کے سابق شہنشاہ
یوہان وون لیئرز: محمد نجیب کے مشیر
خالد ایڈورڈ بلیئر: انگریز وکیل،
اردن کی شہزادی بدیہ سے شادی کی
عمر بونگو: گیبون کے صدر


سبرینا ویرونی: اطالوی،
اٹلی کے شہر ڈریزو میں برقعہ پہننے پ
ر لگائے گئے 80 یورو
کے جرمانے پر دنیا بھر میں مشہور ہوئیں،
 اس واقعے نے اطالوی سیاست میں
 بھونچال پیدا کردیا تھا۔


ٹورکوئیٹو کیرڈیلی: سعودی عرب کے لئے اطالوی سفیر
تھامس ہیڈون: نیوزی لینڈ سے
تعلق رکھنے والے وکیل اور حکومتی مشیر
یوسف الخطاب (یوسف کوہن):
 یہودیت کو چھوڑ کر بیوی اور
 بچوں سمیت مشرف بہ اسلام ہوئے
مراد ہوف مین: عیسائیت چھوڑ کر اسلام قبول کیا،

 سابق نیٹو عہدیدار
کھیل
يوسف يوحنا: اسلامی نام محمد يوسف بین
الاقویم کرکٹر (پاکستان)
عبدالکریم عبدالجبار (شیرمون شاہ):
 امریکی سابق فٹ بال کھلاڑی


احمد سانتوس: سابق امریکی باکسر
انتھونی منڈائن: آسٹریلیا کے باکسر اور
 سابق رگبی کھلاڑی
برنارڈ ہوپکنز: باکسر
برونو میٹسو: 2002ء فٹ بال ورلڈ کپ
 میں سینیگال کی کوچنگ کرنے والے فرانسیسی


کرس یوبینک: باکسر
ڈینی ولیمز: برطانوی باکسر
ڈیوائٹ محمد قوی: باکسر
فرینک ربیری: مشہور فرانسیسی فٹ بالر
کریم عبدالجبار (لیو ایلسنڈر):
امریکی ریٹائر باسکٹ بال کھلاڑی
اور این بی اے کی تاریخ کے سب سے کامیاب کھلاڑی
محمود عبدالرؤف (کرس جیکسن):
امریکی ریٹائر باسکٹ بال کھلاڑی
میتھیو سعد محمد: سابق باکسر
محمد یوسف (یوسف یوحنا):
پاکستان کے کرکٹر، عیسائیت چھوڑ کر
 مشرف بہ اسلام ہوئے
محمد علی کلے (کیسیئس کلے):
 امریکی عیسائیت سے نیشن آف اسلام اور
 پھر سنی اسلام میں داخل ہوئے


مصطفی ہمشو: باکسر
نکولس اینلکا: فرانسیسی فٹ بالر
فلپ ٹروزیئر: فرانس، سابق فٹ بال کھلاڑی
 اور جاپانی فٹ بال ٹیم کے ٹرینر


رشید والس: امریکی باسکٹ بال کھلاڑی


طارق عبدالواحد: فرانسیسی باسکٹ بال کھلاڑی
مذہبی دانشور
عبدالاحد داؤد (ڈیوڈ بنجمن کیلڈانی):
سابق رومن کیتھولک مبلغ
عبدالاحد عمر (گیری ملر):
 کمیٹی آن ریلیشنز ود پبلک ایسوسی
 ایشنز کے سابق مبلغ اور منتظم


ابو یحیی (جیرالڈ ایف ڈرکس): سابق عیسائی
عمر فاروق عبداللہ: اسلامی عالم
یوسف ایسٹس: سابق عیسائی
امینہ اسلمی: عیسائیت چھوڑ
 کر اسلام قبول کیا، دانشور
 اور ڈائریکٹر انٹرنیشنل یونین آف مسلم ویمن
بلال فلپس :
سابق عیسائی، اسلامی دانشور
 اور مصنف
حامد الگر : جامعہ کیلی فورنیا،
 برکلے میں برطانوی پروفیسر،
جعفری مکتبہ فکر اور ایرانی تہذیب کے ماہر
محمد عبدالرحمن بارکر :
 اردو کے پروفیسر، جامعہ منیسوٹا کے
 شعبہ جنوبی ایشیائی تعلیمات کے سابق سربراہ
محمد پکتھال :
 سابق عیسائی، قرآن مجید کا معروف انگریزی
 ترجمہ انہوں نے کیا
ٹموتھی جے ونٹر :
جامعہ کیمبرج میں مطالعۂ اسلام کے لیکچرار
خالد یاسین : امریکی سابق عیسائی،
اسلامی ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ
(آئی ٹی آئی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر


حمزہ یوسف : سابق عیسائی، مشہور اسلامی دانشور
فن و ثقافت، فنون لطیفہ


سمیتا دیوی (نیلوفر بیگم):
 بنگلہ دیشی اداکارہ، ہندومت کو خیر باد کہا
تھامس جے ایبر کرومبے: فوٹو گرافر
محمد اسد: یہودیت سے
اسلام کی جانب آئے، معروف مصنف
ڈیانا حداد: لبنانی گلوکارہ،
عیسائیت سے اسلام کی جانب آئیں
جرمین جیکسن (محمد عبدالعزیز):
 مشہور گلوکار اور معروف پاپ گلوکار
مائیکل اور گلوکارہ جینٹ جیکسن کے بھائی،
 اس وقت بحرین میں رہائش پذیر
مریم جمیلہ: یہودیت سے اسلام میں داخل ہوئیں،
 مضمون نگار، شاعرہ، صحافی اور مصنفہ
سارہ جوزف:
 ایمل میگزین کی مدیر
رقیہ وارث مقصود: برطانوی،
عیسائیت چھوڑی، مصنفہ
پریچر موس:
امریکی مزاحیہ اداکار اور مصنف
اے آر رحمن: اے ایس دلیپ کمار،
 بھارتی معروف موسیقار اور ہدایت کار،
 ہندو مت کو خیر باد کہا
یووون رڈلے:
 برطانوی صحافی، طالبان کے ہاتھوں اغوا ہوئیں،
 رہائی کے بعد عیسائیت کو
 خیر باد کہہ کر مشرف بہ اسلام ہوئیں


عمر شریف: مصری اداکار
کیٹ اسٹیونز (یوسف اسلام):
مشہور برطانوی عیسائی گلوکار و موسیقار


کمال ثریا: بھارتی مصنفہ، ہندومت چھوڑا
داؤد ڈبلیو علی:
 کینیڈا کے گلوکار، شاعر، عیسائیت کو چھوڑا
ایلس فیض: شاعرہ،
 فیض احمد فیض کی اہلیہ
نادرہ: بھارتی فلمی صنعت کی
 مشہور ہیروئن
دیگر شخصیات
جمائما گولڈ اسمتھ (سابقہ جمائما خان):
 برطانوی، یہودیت کو چھوڑ کر
معروف پاکستانی کرکٹر اور موجودہ
سیاستدان عمران خان سے شادی کی


ملکہ نور: اردن کی ملکہ
عائشہ سلطانہ (شرمیلا ٹیگور):
 بنگلہ دیشی-بھارتی اداکارہ،
ہندومت کو خیر باد کہا، نواب منصور علی خان
پٹودی سے شادی کی


سلطانہ فریمین: نو مسلم امریکی خاتون،
 ڈرائیونگ لائسنس پر نقاب میں تصویر
کے باعث امریکی ریاست فلوریڈا کی
 میں داخلے کی اجازت نہ ملنے پر مشہور ہوئیں۔




2 comments:

  1. السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

    جزاک اللہ

    بہت ہی مفید معلومات شیئر کرنے کے لیئے شکریہ بہنا۔

    امید ہے جاری رکھیں گی۔

    رق

    ReplyDelete
  2. وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته

    آپ كى آمد اور حوصلہ آفزائی پر بہت بہت شکریہ

    ReplyDelete

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


اوپرجائیں