اضواء کے قلم سے

1
مصنف :
موضوع :
 - 
اردونامہ پر موجود تصویری عکس : Picture on Urdu Nama : Urdu Forum : Urdu

آخرت میں بخشش کی دعائیں



1۔ رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا
لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ

ترجمہ: اے ہمارے رب! ہم نے اپنی جانوں پر زیادتی کی؛
اور اگر تو نے ہم کو نہ بخشا اور ہم پر رحم (نہ)
فرمایا تو ہم یقیناً نقصان اٹھانے والوں میں سے ہو جائیں گے۔

( سُورة الْأَعْرَاف 23)


2۔ رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ
ترجمہ: اے میرے رب! تو بخش دے
اور رحم فرما اور تو (ہی) سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔

( سُورة الْمُؤْمِنُوْن 118)

3۔ رَبِّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي فَاغْفِرْ لِي
فَغَفَرَ لَهُ إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ

ترجمہ : اے میرے رب! بیشک میں نے اپنی جان
پر ظلم کیا سو تو مجھے معاف فرما دے پس اس نے
انہیں معاف فرما دیا، بیشک وہ بڑا ہی بخشنے والا نہایت مہربان ہے۔

( سُورة الْقَصَص 16 )

1 comment:

  1. السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

    جزاک اللہ

    دعائیں شیئر کرنے کے لیئے بہت بہت شکریہ بہنا۔

    اللہ سبحانہ و تعالی ہماری دعاوں کو قبول فرمائے۔ آمین

    ReplyDelete

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


اوپرجائیں