حدیث مبارکہ

0
مصنف :
موضوع :
 - 
ایمان کی مٹھاس کے بیان میں      

حدثنا محمد بن المثنى،‏‏‏‏ قال حدثنا عبد الوهاب الثقفي،‏‏‏‏ قال حدثنا أيوب،‏‏‏‏ عن أبي قلابة،‏‏‏‏ عن أنس،‏‏‏‏ عن النبي صلى الله عليه وسلم قال ‏"‏ ثلاث من كن فيه وجد حلاوة الإيمان أن يكون الله ورسوله أحب إليه مما سواهما،‏‏‏‏ وأن يحب المرء لا يحبه إلا لله،‏‏‏‏ وأن يكره أن يعود في الكفر كما يكره أن يقذف في النار ‏"‏‏

ہمیں محمد بن مثنیٰ نے یہ حدیث بیان کی، ان کو عبدالوہاب 

ثقفی نے، ان کو ایوب نے، وہ ابوقلابہ سے روایت کرتے ہیں، 

وہ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے ناقل ہیں وہ نبی کریم صلی 

اللہ علیہ وسلم سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تین

خصلتیں ایسی ہیں کہ جس میں یہ پیدا ہو جائیں اس نے ایمان

 کی مٹھاس کو پا لیا۔ اول یہ کہ اللہ اور اس کا رسول اس کے

 نزدیک سب سے زیادہ محبوب بن جائیں، دوسرے یہ کہ وہ 

کسی انسان سے محض اللہ کی رضا کے لیے محبت رکھے۔

تیسرے یہ کہ وہ کفر میں واپس لوٹنے کو ایسا برا جانے جیسا 

کہ آگ میں ڈالے جانے کو برا جانتا ہے۔






Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


اوپرجائیں