جاننا ضروری ہے

1
مصنف :
موضوع :
 - 
گناہ کبیرہ


شرک


قتل نا حق


شراب نوشی


زنا کرنا 


مسلمان مرد عورت پر زناکاری کی تہمت لگانا


والدین کی نا فرمانی قول میں ہو یا فعل میں


جہاد میں ایک یا دو آدمیوں کے مقابے میں بھاگ جانا


یتیم کا مال کھانا


جھوٹی گواہی دینا


سود کھانا


جھوٹی قسم کھانا


ناپ تول میں بے ایمانی کرنا


رشوت لینا یا دینا


خودکشی کرنا


میاں بیوی میں چغل خوری کرکے لڑائی کروانا


جادو کرنا


1 comment:

  1. الـســـلام عـلـيــكم و رحـمــة الله و بـركـاتـــه...

    اللهم يامجيب الدعوات ياغافر
    الذنوب اسالك برحمتك الواسعة
    ان تجنبنا المعاصي وعواقبها
    وان تحشرنا مع الصديقين والشهداء والصالحين ...

    جزاك الرحمن الجنة

    ReplyDelete

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


اوپرجائیں