جاننا ضروری ہے

1
مصنف :
موضوع :
 - 
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں


رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا :


شراب خور کو بیٹی نہ دو


وہ بیمار پڑ جائے تو اس کی عیادت نہ کرو


اور مر جائے تو اس کے جنازے کی نماز نہ پڑھو


جو شخص اسے ایک لقمہ کھلائے گا


اللہ اس کے بدن پر سانپ و بچھو مسلط کرے گا


اور جس نے شرابی کی کوئی ضرورت پوری کردی


گویا اس نے اسلام ڈھانے میں مدد کی


اور جس نے اسے قرض دیا گویا کسی مسلمان کے قتل پر اس کا مددگار بنا


اور جو اس کا ہم نشین رہا قیامت کے دن اللہ تعالی اسے اندھا اٹھائے گا


شرابی حق میں توریت، انجیل زبور اور قرآن کریم میں لعنت اتری ہے۔


1 comment:

  1. الـســـلام عـلـيــكم و رحـمــة الله و بـركـاتـــه...


    الله ســبحانه آپ کو أجر خیر دے

    ReplyDelete

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


اوپرجائیں