اضواء کے قلم سے

1
مصنف :
موضوع :
 - 
مہندی کے نئے ڈیزائن “اضواء“

دستور یہ دنیا کا ہم سبکو نبھانا ہے



بابل کا یہ گھر بہنا کچھہ دن کا ٹھکانا ہے
بابل کا یہ گھر گوری کچھہ دن کا ٹھکانا ہے
بن کے دلہن ایک دن تجھے پیا گھر جانا ہے












بابل تیرے بگیاں کی میں تووہ کلی ہوں رے
چھوڑ تیری بگیاں مجھے گھر پیا کا سجانا ہے
بیٹی گھر بابل کے کسی اور کی امانت ہے
دستور یہ دنیا کا ہم سبکو نبھانا ہے











میا تیرے آنچل کی میں ہوں ایسی گڑیا رے
تونے مجھے جنم دیا تیرا گھر کیوں بیگانا ہے
میا پہ کیا بیت رہی بہنا تونے یہ کیا جانے
کلیجے کے تکڑے کو رو رو کے بدانا ہے











بھیا تیرے آنگن کی میں ہوں ایسی چڑیا رے
رات بھر بسیرا ہے صبح اوڑھہ جانا ہے
یادین تیرے بچپن کی ہم سبکو رولائیگی
پھر بھی تیری ڈولی کو کاندھا تو لگاناہے












بیٹی گھر بابل کے کسی اور کی امانت ہے
دستور یہ دنیا کا ہم سبکو نبھانا ہے
























جاری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔








1 comment:

  1. خوبصورت مہندی ڈیزائن شیئر کرنے کے لیئے بہت بہت شکریہ۔

    ReplyDelete

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


اوپرجائیں