اضواء کے قلم سے ; حیدرآبادی ہری مرچ کا سالن

3
مصنف :
موضوع :
 - 
حیدرآبادی ہری مرچ کا سالن 

مرچیں بڑے سائز کی : ایک کلو
تل :100 گرام
مونگ پھلی کا دانہ :100 گرام
کھوپرا پاوءڈر :100گرام
رائی :20 گرام
املی :تین پاوء
ثابت دھنیہ :50 گرام
سفید زیرہ :25 گرام
ادرک،لہسن :ایک ایک ٹیبل اسپون
کڑھی پتہ :8 یا 10 پتے

ترکیب:
مونگ پھلی،کھوپرا پاوءڈر،ثابت دھنیہ اور تلوں کو ہلکی آنچ پر بھون کر باریک پیس لیں۔پھر تیل گرم کرکے اس میں کڑھی پتہ اور رائ ڈالیں۔جب رائ چٹکنے لگے تو اس میں پسا ہوا لہسن ،ادرک ڈال کر بھونیں۔پھر اس میں مونگ پھلی،کھوپرا پاوءڈر،ثابت دھنیہ اور تلوں کوجو کے پہلے سے ہی بھون کر باریک پیس کر رکھے ہوے تھے وہ ڈال دیں۔ہلکا سا بھون کر اس میں املی اور نمک شامل کرکے مرچیں دم دے دیں۔۔۔املی حسب ذائقہ کم یا زیادہ کر سکتے ہیں۔







3 comments:

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


اوپرجائیں