اضواء کے قلم سے

2
مصنف :
موضوع :
 - 
سعودی عرب کا قومی دن 23 سپٹمبر


السلام عليكم ورحمة الله وبركاته



السعوديه فخر المسلمين 

اليوم الوطني يوم 7 11 1433هـ، 23 9 2012م، 

اللہ سبحانه سے دعاء ہے کے ہمارے ملک کو 

ہمیشہ قائم و دائم اور اسلام کا مرکز 

ہر غم اور پریشانی سے دور بہت دور رکھے ۔۔۔ 

اللھم آمین یارب العالمین !!!!






















































اللہ سبحانہ سے دعاء ہے کے "" یہ سبز پرچم "" امن کے سائے میں ہمیشہ لہراتے رہے 























دل دیا ہے جاں بھی دینگے اے وطن تیرے لئیے 





















۲۳ ستمبر سعودی عرب کے قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے، اس دن مملکت کا نام حجاز و نجد سے تبدیل کر کے سعودی عرب رکھا گیا تھا







مملکت سعودی عرب کا قومی دن ۲۳ستمبر ایسا درخشندہ باب ہے جسے عربوں اور مسلم امہ کی تاریخ میں سنہر ے حروف سے رقم کیا جاتا ہے۔ عرب دنیا کے سب سے بڑے ملک سعودی عرب کی۱۹۳۲ء میں شاہ عبدالعزیز بن عبدالرحمن السعود نے بنیاد رکھی، ان کی جانب سے۸۷ ہزار مربع میل پر پھیلے ہوئے اس خطے میں جو کہ براعظم ایشیاء یورپ اور افریقہ کے سنگم پر واقع ہے ایک جدید مثالی مملکت قائم کی گئی، جس کی تعمیر قرآن وسنت سے رہنمائی حاصل کر کے ملک کو استحکام ،خوشحالی،تحفظ، امن و امان کا گہوارہ بنا کر پائیدار مسلم معاشرہ کے طور پر اقوام عالم میں عزت و وقار سے روشناس کرایا گیا۔























































یہ لیجئیے ہمارے قومی دن کی تصویریں ....





















































































































2 comments:

  1. اللہ رب العزت سعودی عرب کی عظمت تا قیامت قائم و دائم رکھے۔ آمین

    ReplyDelete
  2. آپ کی آمد اور حوصلہ آفزائی پر بہت بہت شکریہ

    ReplyDelete

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


اوپرجائیں